تنترک فلسفہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ کے پیدا ہوئی؛ شاشتروں کا فلسفہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ کے پیدا ہوئی؛ شاشتروں کا فلسفہ۔